Faisalabad ان شاء اللہ ✈️
انسان اپنی کوشش کا مسافر ہے، منزل ملے یا راستہ ادھورا رہ جائے، دعا قبول ہو یا خاموشی میں گم ہو جائے، نتیجہ ہمیشہ نیت اور سعی کے رنگ میں ڈھلتا ہے۔ سکون اور درد دونوں اسی کے عوض ملتے ہیں جو دل سے چاہا ہو۔ بس تم چلتے رہو، کیونکہ چلنا ہی زندگی کی عبادت ہے۔
یا اللہ کریم! ہم پر رحم و کرم فرما، دنیا اور آخرت میں عافیت عطا فرما، ہماری اولادوں کو نیک بنا، نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرما، ہمارے بیماروں کو شفاء کاملہ و عاجلہ اور ہمارے مرنے والوں کی مغفرت فرما۔
آمِیْن
164 4
This Is An Official Channel Of Well Known Naat Reciter And Scholar Hazrat Allama Alhaj Hafiz Muhammad Bilal Qadri Sahab Damat Barkatuhumul Aaliyah
Joined 28 September 2013